bhutto 2

بلاول بھٹو زرداری کی عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک سے ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواہ کے جنرل سیکریٹری سردار حسین بابک سے ملاقات، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اے این پی رہنما سردار حسین بابک کے درمیان ملاقات کے موقع پر پی پی پی جنرل سیکریٹری فرحت اللہ بابر موجود، پی پی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی، پی پی پی خیبرپختونخواہ کے صدر ہمایوں خان بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خیبرپختونخواہ آمد پر اے این پی رہنما سردار حسین بابک نے انہیں خوش آمدید کہا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اے این پی رہنما سردار حسین بابک کے درمیان حکومت مخالف مہم پر تبادلہ خیال۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی