ویب ڈیسک(پشاور)پشاور کے علاقے تھانہ خزانہ کی حدود میں عرب خان نامی شخص اپنےگھر کے اندر قتل کر دیا گیا ہے، مقتول کوذبح کرکے قتل کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی بیوی بچوں سمیت فرار ہوچکی ہے پولیس نے شواہد اکٹھا کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔