blog rain or shine 1

جنوبی وزیرستان گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش اور پہاڑوں پربرف باری کا سلسلہ جاری ہے، پہاڑوں پر برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بچیوں کی تعلیم نہایت ضروری ہے، والدین خصوصی توجہ دیں، گوھر علی خان