115606343 mediaitem115606342

دیرلوئر:تمام تعلیمی ادارے کرونا کی وجہ سےبند،نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک(دیرلوئر)دیرلوئرکےتمام تعلیمی ادارے کرونا کی وجہ سے بند کردئیےگئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابقکورونا وائرس کی تیسری لہرکے خدشات کے پیش نظر حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کے تمام تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند رہینگے جبکہ اساتذہ سکولوں میں حاضر رہینگے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز