Untitled 1 232

کاٹلنگ:تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف والدین سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (کاٹلنگ):تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف والدین سراپا احتجاج، پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمارے بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، حکومت اپنا فیصلہ واپس لے کر تعلیمی ادارے کھول دے، مارکیٹس، باراز اور شادی ہالز کھلے ہیں.جبکہ تعلیمی اداروں کو تالے لگا دہے،امتحانات سر پر اگئے، حکومت نے تعلیمی ادارے پھر بند کردیے. والدین کا بائزی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس۔

مزید پڑھیں:  بنوں، بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی بقایاجات کی ادائیگی سے مشروط کر دی گئی