ویب ڈیسک (پشاور):پشاور یونیورسٹی کے ملازمین کو احتجاج کرنا مہنگا پڑگیا، دفتری اوقات میں احتجاج پر ملازمین سے ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ، انتظامیہ کاملازمین کے عہدیداروں سے 3دن میں وضاحت طلب، رجسٹرار آفس سے 5 ملازمین عہدیداروں کو وضاحتی مراسلہ ارسال۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments