Untitled 1 242

مردان: کورونا مریضوں میں اضافہ ایم ایم سی میں 32 بڈز کا ایک اور آئسولیشن وارڈ قائم

ویب ڈیسک (مردان): کررونا مر یضوں میں اضافہ ایم ایم سی میں 32بڈز کا ایک اور آئسولیشن وارڈ قائم، میڈیکل ڈائریکٹرڈاکٹر مختیار نے کہا کہ آپریشن تھیٹر آئی سی یو میں تبدیل، میڈیکل کمپلیکس میں کرونا مریضوں کی تعداد 52 ھوگئی، 37 مریض ائسولیشن وارڈز 15 آئی سی یو میں زیرعلاج، 10 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، داخل مریضوں میں 30میں وائرس کے تصدیق ہوئی ہے، ایم ایم سی میں 26 وینٹیلیٹر مشینیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ جاری، علاقہ مکین پریشان