32072753 581030938939211 1218725987039051776 n

دیر لوئر:خال سلطان خیل درہ میں زیتون کی قلم کاری کا عمل جاری

ویب ڈیسک(دیر لوئر)دیر کےعلاقے خال سلطان خیل درہ میں زیتون کی قلم کاری کا عمل جاری ہے،قلم کاری کی ٹیم گزشتہ دو دن سے قلم کاری میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا

ٹیم کے سربراہ کے مطابق خال کی مٹی زیتون کی پیداوار کے لئے انتہائی مفید ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپوراورپیسکو چیف لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری کرنےپرمتفق