999 6

ڈاکٹرصاحب داد خان انتقال کرگئے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ویب ڈیسک (پشاور)ڈاکٹرصاحب داد خان ڈیپارٹمنٹ آف فارنزک میڈیسن خیبرمیڈیکل کالج پشاوررضائے الہی سےوفات پاگئےہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شمالی وزیرستان میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

پراونشل ڈاکٹرزاسوسیشن کے مطابق نماز جنازہ اج 19.3.2021 کو شام 5 بحے بعد از نماز عصر سیکٹر F9 نواب مارکیٹ فیز 6 حیات آباد پشاورمیں ادا کی جائے گی.

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش