EwvHVFhXMAArcb8

پشاور:کورونا ایس اوپیزپرعمل نہ کرنےوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک (پشاور) پشاورمیں کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیرنہ اختیارکرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغازکردیا گیا ہے۔

انتظامی افسران کی رات آٹھ بجے دکانیں بند نہ کرنے پر کارروائیاں ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق رات آٹھ بجے کے بعد دکانیں بند نہ کرنے پر 25 دکانداروں کو گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 4 شادی ہالوں کے منیجرز گرفتار اور 14 ریسٹورنٹس سیل کر دئیےگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی کے وار تیز‘ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ