1 440

کوہاٹ خٹک کالونی میں تین سالہ بچی کی لاش برآمد

ویب ڈیسک(کوہاٹ) : کوہاٹ خٹک کالونی میں تین سالہ بچی کی لاش برآمد، بچی کی والدین کا کہنا ہے کہ حریم فاطمہ نامی بچی کل سے لاپتہ تھی۔
بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈی منتقل،مشتعل افراد نے احتجاجاً یونیورسٹی روڈ بند کر دیا.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں ایک شرپسندوں زخمی حالت میں گرفتار