1 441

پاکستانی بچے نے برطانیہ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

ویب ڈیسک: پاکستانی بچے نے برطانیہ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا، 14 سالہ نعمان نے30 سیکنڈز میں 20 ہوپس اور کر کے 17 ہوپس اور کا ریکارڈ توڑ دیا، اس سے پہلے یہ ریکارڈ برطانیہ کے توبئیس نش کے پاس تھا، نعمان 39 دفعہ گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہے۔ اس سے پہلے بھی عرفان محسود کے کلب کے چار بچے گینیز ورلڈ ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :گریڈ 20کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر شوکت دوبارہ معطل