4

لوئردیر:تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف کمبڑ میدان بازار میں طلباء کا احتجاج مظاہرے

ویب ڈیسک (لوئردیر): تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف کمبڑ میدان بازار میں طلباء کا احتجاج مظاہرے جاری، طلباء کا کمبڑ بازار میں احتجاجی مارچ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے خلاف شدید نعرے بازی، مظاہرے میں والدین، طلباء اور عام شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں زمہ دارانہ سیاحت کا فروغ ناگزیر ہے، مشیر سیاحت زاہد چن زیب

مظاہرین نے کہا کہ کرونا کے باعث گزشتہ تعلیمی سال میں طلبہ اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری نہ رکھ سکے، ایس او پیز کے تحت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی جائے۔

مزید پڑھیں:  مردان :موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی