ویب ڈیسک (پشاور): تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلباء کا انوکھا احتجاج، جامعہ پشاور کے طلباء نے پیوٹا کے سامنے سڑک پر کلاس لگالی، طلباء نے تعلیمی اداروں کی بندش کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔
طلباء نے بتایا کہ "شفقت انکل ہمیں پڑھنے دو” طلباء کی نعرے بازی، کلاس لگانے کا مقصد حکومت کو تعلیمی اداروں کی بندش کا احساس دلانا ہے۔