167395120 5199718996767197 6092211164247314326 n

ممبران اسمبلی اورسینیٹرنےکورونا ایس او پیزکی دھجیاں اڑا دیں

ویب ڈیسک(پشاور)اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت،صوبائی وزراء، ممبران اسمبلی اورسینیٹرکورونا ایس او پیز بھول گئے۔

صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی مشیرعبدالکریم کے حجرے آمد ہوئی ،ایم پی اے محمد علی ترکئی،عاقب اللہ،رنگیز خان اور سینیٹر لیاقت ترکئی بھی ہمراہ موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل

ذرائع کے مطابق ایس و پیز کی دھجیاں اڑا دی گئی ماسک استعمال کیا نہ ہی سماجی فاصلہ رکھا وزیرسمیت کسی ایم پی اے اورسینیٹر نے ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا۔وزیراورعوامی نمائندے نے ہاتھ ملانے کیساتھ گلےبھی لگےوزیر،ایم پی ایزاورسینیٹر فوٹوسیشن میں بھی کھڑے رہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور: ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد کے حوالے سے تمام ممکنہ انتظامات مکمل