کورونا سے لڑتے ہوے ایک اور ڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا سے لڑتے ہوے ایک اور ڈاکٹر شہید، ڈاکٹر صدام دلاور کورونا سے لڑتے ہوے شہید، شہید ہونے والے ڈاکٹرز کی تعدا 50 ہوگئی، شہید ڈاکٹر کے بھائی ڈاکٹر وہاب دلاور بھی ایل ار ایچ میں کورونا کے باعث زیر علاج ہیں، مرحوم ڈاکٹر کی والدہ بھی دس روز قبل کورونا کے باعث انتقال کرگئی تھیں.

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان