جج آفتاب آفریدی کی نمازجنازہ آج پشاورمیں اداکی جائےگی

ویب ڈیسک (پشاور)جج آفتاب آفریدی اور اہل خانہ کی نماز جنازہ دو بجے پشاور گاؤں جاگ کلے میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا بلدیاتی نمائندوں کے اعزازیہ سمیت مراعات کیلئَے فنڈز فراہمی کا فیصلہ

واضح رہےگذشتہ رات صوابی انٹر چینج کے قریب فائرنگ میں جج کو 2 خواتین اور ایک بچے سمیت شہید کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب