arrest 9

سوشل میڈیا پرہوائی فائرنگ کی ویڈیواپلوڈ کرنےوالے7ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)سوشل میڈیا پرہوائی فائرنگ کی ویڈیوزاپلوڈ کرنےوالےعناصر کیخلاف مہم جاری ہے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی کارروائیوں کے دوران مزید 7 افراد کوگرفتار کیا گیا ہےملزمان نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی۔تھانہ مچنی گیٹ اورتھانہ بڈھ بیر میں گرفتار ہونے والے افراد سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاورموٹروے ٹول پلازہ سے پہلا قافلہ لاہور جلسہ کیلئے روانہ