66 5

پولیس کی تفتیش سے بالکل مطمئن نہیں ہیں ، دادا حریم فاطمہ

ویب ڈیسک(کوہاٹ ) فرہاد حسین دادا حریم فاطمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس کی تفتیش سے بالکل مطمئن نہیں ہیں، تفتیش میں پولیس سے بھرپور تعاون کیا،پولیس نے گھر کی خواتین سمیت ایک ایک فرد سے تفتیش کی ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بیٹا زخمی

انہوں نے کہا کہ پندرہ دن کی تفتیش میں پولیس اصل مجرم تک پہنچنے میں ناکام رہی ہے ۔پولیس نے ایک نفسیاتی مریضہ کو ملزمہ نامزد کر کے کیس سے جن چھڑائی ہے ۔ حریم کے قتل میں خاتون کیساتھ اور بھی لوگ ملوث ہیں۔

مزید پڑھیں:  میر علی، نویں اور دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے نظر آتش