60750478dbc6f

تحریک لبیک پاکستان کو کلعدم قرار دینے کا نوٹیفیکیشن جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزارت داخلہ سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کلعدم قرار دے دیا، وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران معطل