KPk Govt 3

خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے آرمی طلب کر لی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے آرمی طلب کر لی، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پاک فوج کی مدد طلب کر لی، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے وفاق کو مراسلہ ارسال کر دیا، مراسلہ کے مطابق این سی او سی کے اجلاس میں آرمی کی خدمت لینے کا فیصلہ ہوا تھا، وفاقی حکومت آرمی کی خدمت صوبے کے لئے فراہم کرے، آرمی وباء کو روکنے میں سول انتظامیہ کی مدد کرے گی۔

مزید پڑھیں:  ووٹ کے سامنے فارم 45کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس