BRT buses 1

پشاور : بی آر ٹی سروس آج معطل رہے گی

ویب ڈیسک (پشاور)حکومتی احکامات پر پشاور میں بی آر ٹی سروس آج معطل رہے گی۔

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی سروس 26 اپریل سے فعال کردی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسہ کیلئے خصوصی کنٹینرز تیار، رکاوٹیں ہٹانے والی مشین ہمراہ ہوگی

ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ سروس کی عارضی معطلی کا اطلاق تمام فیڈرروٹس پر بھی ہوگا۔

ذرائع کے مطابق بی آر ٹی کے متعدد اسٹیشنز اور ٹریک پر مرمتی کام کی وجہ سے سروس کو عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  عوام کا سمندر کل لاہور سے ٹکرائے گا، حکومت راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے