imran khan file1605371052 0 1

وزیر اعظم سے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے ارکان کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم سے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے ارکان نے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق ہم خیال گروپ کی شہزاد اکبر کو معاملہ سے الگ کرنے کی درخواست، وزیر اعظم نے درخواست مسترد کردی، آپ مجھ پر اعتماد رکھیں، شہزاد اکبر بہترین کام کر رہے ہیں، شہزاد اکبر کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔

مزید پڑھیں:  سرکاری آسامیاں ختم،آئی ایم ایف کو کفایت شعاری پلان پیش