d 6

وزیراعظم نے یقین دھانی کروائی ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔نذیر چوہان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): جہانگیر کے ہم خیال گروپ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ختم، ایم پی اے نذیر چوہان کی میڈیا سے گفتگو، وزیراعظم نے تفصیل سے ہماری بات سنی، ہم نے وزیراعظم کے سامنے تحفظات رکھے، وزیراعظم نے یقین دھانی کروائی ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی، ہم نے مطالبہ کیا کہ شہزاد اکبر کی ٹیم سے کیسز لے کر غیر جانبدار ٹیم بنائیں۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران معطل