Firing incident in Dibrugarh

بنوں:نامعلوم بامسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک اہلکار سمیت دو افراد زخمی

ویب ڈیسک(بنوں): پریٹی گیٹ نامعلوم بامسلح آفراد کی فائرنگ ٹریفک اہلکار سمیت دو آفراد زخمی، نامعلوم آفراد نے جنید نامی نوجوان پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا، ٹریفک ٹی او نے ان کو پکڑنے کی کوشش کی مگر نامعلوم افراد نے ان پر بھی فائرنگ کر دی، دونوں کو علاج معالجہ کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  عدالت کا امیر مقام اور ڈاکٹر عباد اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم