5 382

لکی مروت :یڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرکا ہسپتال عملے کے ساتھ بد تمیزی ،عملے نے معافی کا مطالبہ کر لیا

ویب ڈیسک (لکی مروت)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بنوں محمد زمان نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے میں عملے کے ساتھ مبینہ بدتمیزی کی ۔اے اے سی دکا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین ڈبل ڈوز گدھوں کو لگتی ہے انسانوں کو نہیں۔ اس حوالے سے پیرامیڈکس صدر طارق سردار کا کہنا تھا کہ تین دن کے اندر اے اے سی نے عملے سے معافی نہ مانگی تو سخت احتجاج کریں گے۔

مزید پڑھیں:  چترال، تین دن جاری رہنے کے بعد کالاش فیسٹیول ختم

انہوں نے کہا کہ احتجاج کے ساتھ ساتھ کووڈ کی تمام سرگرمیوں سے بھی بائیکاٹ کریں گے۔ اے اے سی بنوں کورونا ویکسین لگانے کیلئے سرائے نورنگ ہسپتال آئے تھے۔اے اے سی لکی مروت کا کہنا تھا کہ میرے لئے سنگل ڈوز والی ویکسین کا انتظام کریں۔سنگل ڈوز والی ویکسین نہ ملنے پر اے اے سی کی محد زمان آپے سے باہر ہوگیا محمد فاروق کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوچکئی ۔اے اے سی بنوں کے بجائے سرائے نورنگ ہسپتال میں ویکسیین لگانے کیوں آئے تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :گریڈ 20کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر شوکت دوبارہ معطل