Supreme court SC1121111111111111111 3

سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آوٹ آف ٹرن ترقی پانے والے پولیس اہلکاروں کے پرومشنز واپس

ویب ڈیسک (بنوں): سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آوٹ آف ٹرن ترقی پانے والے پولیس اہلکاروں کے پرومشنز واپس کر دیئے گئے، اعداد وشمار کے مطابق 17 مزید ہیڈ کانسٹیبل کو واپس کانسٹیبل بنادئیے گئے، پروموشنز واپسی والے مختکف تھانہ جات، سی پیک روڈ اور لائن میں ڈیوٹی پر ہیں، اس سے پہلے بھی چار انسپکٹروں کو واپس ڈیموٹ کرکے ہیڈ کانسٹیبل بنا دیئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  سنٹرل ایشیا والی بال چمپئن شپ کا آخری لیگ میچ پاکستان کے نام