5cce654109e1b

مہمند:سرکاری یوٹیلیٹی اسٹورز کھول دئیے جائے ، عوامی مطالبہ

ویب ڈیسک (مہمند)ضلع مہمندکے عوام نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آٹا بازار کی طرح دیگر علاقوں میں بھی سرکاری یوٹیلیٹی اسٹورز کھول دئیے جائے ۔ بیزئی سب ڈویژن میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے طرف سے مستحق لوگوں میں فورڈ پیکچ تقسیمکئے گئے ۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مہمن کا کہنا تھا کہہمارے بھر پور کوشش ہو گے کہ تمام اقوام کے عریب لوگوں کو یکساں سہولت دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور: صوبائی وزیر ارشد ایوب سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج ملتوی