7 19

بی آر ٹی سروس 16 مئی بروز اتوار سے بحال کردی جائے گی

ویب ڈیسک (پشاور):محمد عمیر خان نے کہا کہ بی آر ٹی سروس 16 مئی بروز اتوار سے بحال کردی جائے گی، بروز اتوار سروس صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک فعال رہے گی، 17 مئی بروز پیر سے بی آر ٹی سروس اپنے عمومی اوقات کار صبح 6 سے رات 10 بجے تک فعال رہے گی، سروس کو کرونا وائرس سے ممکنہ بچاو کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا،بی آر ٹی میں سفر ماسک سے مشروط ہے، ماسک کے بغیر کسی کو بی آر ٹی میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی، شہری کرونا وائرس کی علامات ہونے کی صورت میں بی آر ٹی میں ہرگز سفر مت کریں۔

مزید پڑھیں:  40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش پراسرائیل کوحماس کےجواب کاانتظار