99999 6

افغان صدراشرف غنی کابیگم نسیم ولی کےانتقال پراظہارِ افسوس

ویب ڈیسک (پشاور)افغان صدر اشرف غنی نے اے این پی نے بزرگ خاتون سیاست دان بیگم نسیم ولی خان کی وفات پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  احتجاجی تحریک:پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے رابطے کا فیصلہ

اپنے بیان میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور افغانوں کی جانب سے اسفندیار ولی خان کیساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں،اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں۔

مزید پڑھیں:  لاہور، پنجاب حکومت کے نامناسب رویہ کیخلاف کسانوں کا احتجاج کا فیصلہ