saudi 3

سعودی حکومت کی عازمین حج کے لئے کورونا ویکسینیشن کی شرط

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سعودی حکومت کی عازمین حج کے لئے کورونا ویکسینیشن کی شرط، پاکستانی وزارت خارجہ کا سعودی حکومت سے رابطہ، پاکستان کی سعودی حکومت سے چینی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کی درخواست، پاکستان نے چین کے علاوہ دیگر ممالک کی ویکسین فوری لگوانا مشکل قرار دیدیا، پاکستان کا موقف ہے کہ پاکستانیوں نے چینی ویکسین لگوائی ہے، ڈاکٹرز دوبارہ کوئی اور ویکسین لگوانے کی اجازت نہیں دیتے، پاکستان کی درخواست ہے کہ سعودی وزارت صحت چینی ویکسین کو اجازت دے، ڈبلیو ایچ او نے چینی ویکسین کو منظور کر لیا ہے، چینی ویکسینیشن کو تسلیم کیا جائے، پاکستان نے معاملہ سعودی حکومت کے سامنے رکھ دیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کامزدوروں کامعاوضہ دگنا کرنے کا اعلان