NCOC

18 سال سے زائد عمر کے اساتذہ کی ویکسینیشن کھول دی گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): تعلیمی اداروں میں حفاظتی اقدامات کے لیے این سی او سی کا خصوصی اقدام، 18 سال سے زائد عمر کے اساتذہ کی ویکسینیشن کھول دی گئی، این سی او سی کے مطابق اساتذہ کسی بھی ویکسینیشن سینٹر میں جاکر ویکسین لگوا سکتے ہیں، اساتذہ کے لیے شناختی کارڈ، آئی ڈی کارڈ اور ادارے کے سربراہ کی سٹیمپ کے ساتھ لیٹر ہونا لازمی قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں:  الیکشن کمشنر سندھ سمیت تین افسران نااہلی اور بدنظمی پر معطل