Untitled 1 569

شہباز شریف اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کی بجائے نون لیگ کو اکٹھا کریں۔فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق شہباز شریف پہلے اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کی بجائے نون لیگ کو اکٹھا کرنے پردھیان دیں، کشتی بھنور میں ہے اگر اس سے نکلے تو فضل الرحمنٰ کا کندھا تو ہر انتشار کیلئے حاضر ہی ہے، اپوزیشن سنجیدہ ہو تو الیکشن اصلاحات پر بات کرنے کیلئے PDM جیسے چوں چوں کے مربعے کی بجائے پارلیمانی لیڈرز بات کریں۔

مزید پڑھیں:  وزارتوں اور ڈویژنز کو پروفیشنلز کی تلاش کا اختیار مل گیا