2117165 petrol 1607934315

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار، ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش، پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی سفارش، لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کی سفارشات سمری کا حصہ، وزارت خزانہ کو حتمی منظوری کیلئے سمری بھجوادی گئی، وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  میر علی، نویں اور دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے نظر آتش