corona 19

مردان میں ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے کورونا ویکسینیشن سینٹرز بند

ویب ڈیسک (مردان): مردان کورونا ویکسینیشن سینٹرز بند، مردان ضلع میں کورونا ویکسین کی عدم فراہمی سے شہری پریشان، ڈی ایچ او ڈاکٹر کچکول کے مطابق مردان ضلع کو ویکسین کی عدم دستیابی کا سامنا ہے، مردان ویکسین اتوار کی رات تک پہنچ جائے گی، ڈسٹرکٹ ھیلتھ افسر کے مطابق مردان ویکسین نہ ہونے سے ماس ویکسینیشن ڈی ایج کیو اور تخت بھائی ہسپتال کے سنٹرز بند۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدیدزخمی، ہسپتال منتقل