dilip kumar

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ آبائی گھر میں ادا کر دی گئی

ویب ڈیسک (پشاور): لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ آبائی گھر میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداد میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں کی شرکت، دلپ کمار کی یاد میں ان کے آبائی گھر کے سامنے شمع بھی لگائی گئیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم افراد کا کنگر پل چوکی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار