مافیا؎

بنوں بورڈ انٹر میڈیٹ امتحانات میں نقل کی بھرمار

ویب ڈیسک (بنوں) بنوں بورڈ انٹر میڈیٹ امتحانات میں نقل کی روک تھام میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔

آن لائن کیمرے بھی نقل کے رجحان کو کم نہ کر سکی، بنوں بورڈ کے آفیشل پیج سے کمرہ امتحان کے لائیو ویڈیو میں کوئی دوسرے سے نقل کرتا ہے تو کوئی مواد جیب سے نکال رہا ہے۔امتحانی مراکز میں بوٹی کلچر سے پڑھنے والے قابل اور محنتی طلباء شدید پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں:  جنگ کے لئے کسی کا ساتھ نہیں دیں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موٹر وے سروس ایریا میں جیپ اور کار میں تصادم، 5 افراد زخمی

لائیو ویڈیو میں دیکھائی دینے کے باوجو بھی کوئی اقدام نہیں اٹھایا جاتا۔