images 1 3

کورونا وائرس کے اعدادو شمار کے حوالے سے متضاد بیانات

اسلام اباد : وزارتِ قومی ہیلتھ کی جانب سے افسران کے میڈیا پر آنے پر پابندی عائد کر دی گئی

کسی بھی افسر یا ہیلتھ پروفیشنلز کو ٹی وی پروگرام یا اخبارات میں بیان دینے کی اجازت نہیں ہوگی ، ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹس کو حکومتی احکامات کا نفاز یقینی بنانے کی ہدایات کی گئی ہے

مزید پڑھیں:  سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں سپیشل جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری
مزید پڑھیں:  پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاریاں: قومی اسمبلی اجلاس میں کارروائی کا مطالبہ

مراسلہ قومی ادارہ صحت, پمز ہسپتال اور پولی کلینک کو ارسال ،مراسلے میں نیشنل ٹرسٹ فار پاپولیشن ویلفئر اور دیگر متعلقہ محکموں کو بھی پابند بنایا گیا