398d726cae8a40629f0895f5b2ce432e 18

اوپیک ممالک کا تیل کی پیداوار یومیہ ایک کروڑ بیرل کم کرنے پر اتفاق

ویب رپورٹ : اوپیک ممالک کا اجلاس ،خام تیل پیدا کرنے والےملکوں نے مئی ا و ر جون کے ماہ میں تیل کی پیداوار یومیہ ایک کروڑ بیرل کم کرنے پر اتفاق کر لیا، میکسیکو نے تیل کی پیداوار کم کرنے سے انکار کر دیا۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور لاپتہ نہیں، اسٹیبلشمنٹ سے میٹنگ میں شریک تھے