bneGeneric IMF AGM  Cropped

آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے 16 اپریل کے اجلاس میں قرض ادایگی موخر کیے جانے کا امکان

ویب ڈیسک: ریلیف پیکچ کے اعلان سے 76 غریب ممالک مستفید ہوں گے، فی کس سالانہ آمدن کم ہونے کے باعث پاکستان اور نائجیریا بھی ریلیف کے اہل، پاکستان کے ذمہ پیرس کلب ممالک کے 11.6 آرب ڈالرز واجب الادا، چین کے 7.69 اور سعودی عرب کے 5.28 ارب ڈالرز واجب الادا ہیں، ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے بھی خصوصی گرانٹس کی فراہمی کا امکان ہیں، آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے کے سربراہان کے جی 20 ممالک کے وزرا خزانہ اور سنٹرل بینک کے گورنروں کے ساتھ اجلاس میں دیٹ ریلیف کیلئے مدت کا تعین کر لیا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ: اراضی تنازعہ پر فریقین آمنے سامنے، فائرنگ میں 3 افراد جاں بحق