EVkUbpmUYAAz6g3

زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی :تفصیلات کے مطابق زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات۔ افغانستان میں امریکی ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل آسٹن ملر بھی ملاقات میں شریک تھے۔ امریکی رہنماوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں دیرپا امن پر بات چیت کی۔ پاکستانی فوجی قایادت نے افغان امن عمل اور دیرپا امن کے لئے اپنا عزم دہرایا۔ پاکستانی فوجی قیادت نے افغان مسئلہ کےسیاسی حل کی مدد کی یقین دہانی کو دہرایا۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم:قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کے اجلاس آج پھر طلب