Federal Information Minister Fawad Chaudhry 1280x720 1

انشاآللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا- فواد چوہدری

ڈیسک رپورٹ : وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ٹویٹ، اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ‏جہاں تک رمضان کا تعلق ہے 24 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آجائیگا ،اور انشاآللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا، پہلے ارادہ تھا اس بار لوگوں کو اکٹھا کریں گے چاند دیکھنے کیلئے لیکن اب کرونا نے ہر اجتماع کینسل کرا دیا،انشاللہ اگلے سال موقع ملا تو چاند رات کی تقریبات کریں گے.

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گرینڈ قومی جرگہ نے دو گھنٹے بجلی فراہمی کا شیڈول مسترد کر دیا

‏مولانا منیب الرحمن ہمارے بزرگ ہیں احترام ہے،لیکن ان کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا اتنا چھوٹا کرونا وائرس کہاں سے نظر آنا ہے،وزارت مذھبی امور کو توجہ دلائ ہے کہ آپ کی وزارتی کمیٹی کے سربراہ اگر حکومتی احکامات کا یوں مذاق اڑائیں گے تو باقیوں سے کیا توقع؟ فواد چوہدری کا ٹویٹ پیغام.

مزید پڑھیں:  پشاور، 2 روزہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 کا انعقاد