اسلام آباد : سینیٹرفیصل جاوید نے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کےاعدادوشمار جاری کردئیے، سینیٹرفیصل جاوید کا کہنا تھا کہ اب تک 1493 ملین روپے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں جمع ہوچکے ہیں،15روزمیں تقریباً 1.49 ارب کی رقم اہل پاکستان کی سخاوت کا واضح اظہار ہے،سخاوت کرنے والے عظیم لوگ خراج تحسین کے مستحق ہیں،نیکی کے کام میں سبقت لے جانے والے دوسروں کیلئے مشعل راہ ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments