منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس سپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا

ریفرنس پارٹی چئیرمین عمران خان کی طرف سپیکر کو بھجوایا گیا

ریفرنس پی ٹی ائی کے چیف ویب عامر ڈوگر نے سپیکر کے حوالے کر دیا

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے کے تحت جمع کروایا گیا

منحرف اراکین پی ٹی ائی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے ،ریفرنس کا متن

میڈیا رپورٹس کے متعلقہ اراکین نے پی ٹی ائی چھوڑ کر اپوزیشن پارٹیز میں شمولیت اختیار کر لی ، ریفرنس کا متن

مزید پڑھیں:  وفاق سے حقوق لینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،ظاہر شاہ طورو

منحرف اراکین کو شوزکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے ،ریفرنس کا متن

شوزکاز نوٹس کا خاطر جواب نہیں دیا گیا ،متن

منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کاروائی کا آغاز کیا جائے،ریفرنس میں استدعا