ہالینڈ کے رہنما گیئرٹ ولڈرزکا ٹوئٹر اکاؤنٹ اسلام مخالف بیان پر معطل کر دیا گیا

ہالینڈ کے رہنما گیئرٹ ولڈرزکا ٹوئٹر اکاؤنٹ اسلام مخالف بیان پر معطل کر دیا گیا
توئٹر نے ڈچ رہنما کے اکاؤنٹ کو عارضی طور پر اس وقت محدود کر دیا جب انہوں نے پلیٹ فارم کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اسلام مخالف ٹویٹ شائع کیا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف کو مخاطب کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کی تجویز