جنوبی وزیر ستان دو اضلا ع جنوبی وزیر ستان اپر اورلوئر میں تقسیم

جنوبی وزیر ستان دو اضلا ع جنوبی وزیر ستان اپر اورلوئر میں تقسیم

ویب ڈیسک:جنوبی وزیر ستان نیا ضلع قائم ،جنوبی وزیر ستان اپر اورلوئر اعلامیہ جاری. اعلامیہ کے مطابق اپر جنوبی وزیرستان میں سب ڈویژن سروکئی اور لدھا شامل ہونگے جبکے جنوبی وزیرستان لوئر میں وانا کو شامل کیا گیا ہے. اس تقسیم کے بعد صوبے میں اضلاع کی تعداد 36ہوگئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا