عمران خان نا اہلی قرارداد

عمران خان نا اہلی: خیبر پختونخوا اسمبلی کی مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

ویب ڈیسک: پشاور اجلاس شروع ہوتے ہی کامران بنگش نے قرارداد پیش کرنے کی اجازت مانگ لی۔قرارداد کثرت رائے سے منظور.قرارداد ہنگامے اور شور شرابے میں منظور ہوی.

مزید پڑھیں:  الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے معاملے پر سیاسی کمیٹی قائم

قرارداد میں کہا گیا تھا کہ ایوان پاکستان تحریک انصاف کے چیرمیں عمران خان کے خلاف فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔الیکشن کمیشن کے اس بونڈے مذاق کو مسترد کرتے ہیں.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق