arif alvi 2

کوروناوائرس کے بحران کی آڑ میں مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈالنے کی کوششیں کی جارہی – صدر ڈاکٹر عارف علوی

ویب ڈسک : صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے بحران کی آڑ میں مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ،

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:پنجاب کے کاشتکاروں سے37ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل

 آج (منگل) کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فلسطین اور کشمیر جیسی آزادی کی حقیقی تحریکوں کو اسی طرح نقصان پہنچانے کی کوششیں ہورہی ہیں جس طرح نائن الیون کے بعد کی گئیں۔

مزید پڑھیں:  سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی طبیعت خراب، بخار کی شکایت