نستہ میں اپر دیر کا رہائشی

چارسدہ، نستہ میں اپر دیر کا رہائشی قتل، رپورٹ درج

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے علاقے نستہ میں اپر دیر کا رہائشی نامعلوم افراد کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گیا، پولیس ذرائع کے مطابق جواں سال رحیم گل 5 اگست کو گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا جس کی نعش موٹروے کے قریب اراضیات سے ملی، پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کے والد نے چارسدہ سٹی پولیس سٹیشن میں نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرا لی ہے۔

مزید پڑھیں:  نیب کیسز، نواز شریف کی درخواست پر سماعت 23مئی کو ہوگی