واپڈا فری یونٹ ختم

واپڈا افسران کے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: عوام کے احتجاج پر واپڈا حکام کا منفرد اقدام، واپڈا افسران کے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق واپڈا کے گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے فری یونٹ ختم کرنے کی سمری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھیجی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق واپڈا افسران کو فری یونٹ کے بدلے تنخواہ میں کچھ رقم دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج بلا لیا